: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دنیا میں سب سے زیادہ تیل دھلائی کے علاقوں میں شامل یمن کی آنبائے باب
المنداب کے نزدیک ساحل سمندر پر نامعلوم حملہ آوروں نے ایک گیس ٹنکر جہاز
پر حملہ کردیا۔
سیکورٹی افسران نے کل یہ اطلاع دیتے ہوئے
بتایا کہ جولائی میں ایک تجارتی جہاز پر حملے کے بعد یہ اس طرح کا دوسرا معاملہ ہے۔ حالیہ دنوں میں امریکی بحری جنگی جہازوں پر یمن میں ہوئے فضائی حملے کے بعد
اس راستہ سے گزرنے والے جہازوں پر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔